ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بارسلونا کے ساتھ ٹریننگ پر واپس آئے لیونل میسی

بارسلونا کے ساتھ ٹریننگ پر واپس آئے لیونل میسی

Sat, 31 Mar 2018 13:28:34    S.O. News Service

بارسلونا ،30؍مارچ ( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)لیونل میسی بارسلونا کے ساتھ ٹریننگ پر واپس آئے جس سے روما کے خلاف چمپئنز لیگ میچ سے پہلے ٹیم کو مضبوطی ملے گی۔ پیر میں نسوں کے کھینچاؤ کی وجہ سے میسی گزشتہ ہفتے ارجنٹینا کے دو بین الاقوامی میچوں میں نہیں کھیل پائے تھے۔انہوں نے تاہم اٹلی پر 2-0 کی جیت اور منگل کو سپین کے خلاف 1-6 کی شرمناک شکست کے درمیان ٹریننگ کی تھی۔بارسیلونا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ میں نے ٹیم کے ساتھ ٹریننگ میں حصہ لیا۔


Share: